اٹک شہر کے مختلف ہوٹلوں میں مبینہ منافع خور مافیا کا راج
اٹک ( بیورو رپو رٹ) اٹک شہر کے مختلف ہوٹلوں میں مبینہ منافع خور مافیا کا راج، غیر معیاری کھانے اور چائے مہنگے داموں فروخت، شہری پریشان، اٹک شہر کے مختلف ہوٹلوں میں مبینہ طور پر منافع خور مافیا سرگرم ہو گیا، غیر معیاری کھانوں اور چائے کی مہنگے داموں فروخت کا سلسلہ جاری ہے، جس [...]
