اسلام آباد ایکسپریس وے سروس روڈ پر بحالی کا کام تیزی سے جاری
اسلام آباد(پ ر)اسلام آباد ایکسپریس وے سروس روڈ (ایسٹ) منصوبہ فیض آباد تا گلبرگ تک کی کشادگی و بحالی کے منصوبہ پر ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں۔ مجموعی طور پر ابتک منصوبے کے 28 فیصد سے زائد ترقیاتی کام مکمل کر لئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، اسلام آباد ایکسپریس وے سروس روڈ (ایسٹ) [...]
