دنیا کا بدترین بحران، سائبر حملے شہریوں کے بنیادی انسانی حقوق کو نگلنے لگے
اسلام آباد (لیڈی رپورٹر )دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے سائبر حملے اب صرف بینکوں یا اداروں تک محدود نہیں رہے، بلکہ یہ انسانی حقوق کی پامالی کا سب سے خطرناک ہتھیار بن چکے ہیں۔ ایک عالمی تحقیقاتی رپورٹ میں سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے کہ جدید اسپائی ویئر اور مصنوعی ذہانت سے لیس ہیکنگ ٹولز [...]
