Depository of News

خیبرپختونخوا کے 12 مخصوص اضلاع میں تبادلوں اور تعیناتیوں پر پابندی

newsdepo.com · world

پشاور(خبریں ڈیجیٹل)محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے 12 مخصوص اضلاع میں تبادلوں اور تعیناتیوں پر پابندی عائد کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم نے ایریا ڈویلپمنٹ سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے تحت ڈائریکٹر ایجوکیشن، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز (ڈی ای اوز) سمیت دیگر متعلقہ حکام کو مراسلہ ارسال [...]

Read full article →