بلدیاتی انتخابات وقت کی اہم ضرورت ہیں،راجہ ساجد محمود
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ کے سینئر نائب صدر راجہ ساجد محمود عباسی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ مسلم لیگ (ن) ان انتخابات میں بھرپور انداز [...]
