گورنر پنجاب کی سابق ممبرقومی اسمبلی ذوالفقار دلہہ کی ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت
چکوال(بیورورپورٹ)گورنر پنجاب کی سابق ممبرقومی اسمبلی ذوالفقار دلہہ کی ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت کیلئے دلہہ آمد سے ضلع چکوال میں پیپلز پارٹی کے متوقع بلدیاتی امیدواروں کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تعزیت کیلئے خصوصی طور پر چکوال آمدبلاشبہ ان کی روایات کا حصہ رہا ہے اور اس سلسلہ [...]
