سلمان خان نے اپنی نئی متنازع فلم کی ریلیز کی تاریخ بتادی
ممبئی ( شو بز ڈ یسک ) سلمان خان نے اپنی نئی متنازع فلم ماتربھومی کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا ۔ ہدایتکار اپوروا لاکھیا کی فلم 4 دسمبر کو سنیما گھروں میں ریلیز کیلیے پیش کی جارہی ہے۔ خیال رہے کہ یہ فلم 2020 میں لداخ کی وادیِ گالوان میں بھارتی اور چینی [...]
