شاہ رخ خان نے کس فلم کے 95 لاکھ روپے معاوضے سے انکار کیا
ممبئی ( شو بز ڈ یسک ) بھارت کے معروف فلم ساز کے سی بوکاڈیا نے شاہ رخ خان کی جانب سے فلم کا بقیہ لاکھوں روپے معاوضہ نہ لینے کا انکشاف کردیا۔بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کے سی بوکاڈیا نے ماضی میں بالی وڈ کے بڑے ستاروں کے پروڈیوسرز کے ساتھ کام [...]
