Depository of News

وزیراعلیٰ سندھ کا تھرپارکر کو آفت زدہ ضلع قرار دینے کا فیصلہ

newsdepo.com · world

کراچی(آئی این پی ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے تھرپارکر کو آفت زدہ ضلع قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلی سندھ کو تھرپارکرکے تمام 7 تعلقوں میں خشک سالی جیسی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ تھرپارکر میں 85 سے 90 فیصد فصلیں تباہ یا غیر پیداواری ہوچکی ہیں، زرعی توسیع کے [...]

Read full article →