بینکوں اداروں تک محدود نہیں سائبر حملے انسانی حقوق کی پامالی کا سب سے خطرناک ہتھیار بن چکے
اسلام آباد (لیڈی رپورٹر) دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے سائبر حملے اب صرف بینکوں یا اداروں تک محدود نہیں رہے، بلکہ یہ انسانی حقوق کی پامالی کا سب سے خطرناک ہتھیار بن چکے ہیں۔ ایک عالمی تحقیقاتی رپورٹ میں سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے کہجدید اسپائی ویئر اور مصنوعی ذہانت سے لیس ہیکنگ ٹولز کے [...]
