مکہ اور مدینہ میں باران رحمت ریاض کی جانب داغا حوثیوں کا میزائل اور ڈرونز فضا میں تباہ کردیئے گئے
ریاض (ویب ڈیسک) مکہ اور مدینہ میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملے فضا می روک کر تباہ کر دیئے گئے’ ترکی المالکی کے مطابق ریاض کی جانب آنے والے میزائل اور ڈرونز فضا میں ہی تباہ کردیئے گئے۔
