عثمان خواجہ کے انکشافات نے بال ٹیمپرنگ سکینڈل کو پھر زندہ کر دیا
کینبرا( این این آئی) سابق آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کے انکشافات نے بال ٹیمپرنگ سکینڈل سینڈ پیپر گیٹ 2018ء کو پھر زندہ کر دیا۔عثمان خواجہ نے 2018ء کے سینڈ پیپر سکینڈل سے متعلق اہم انکشافات اپنی آٹو بائیو گرافی صبر میں کئے ہیں۔عثمان خواجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ آسٹریلوی ٹیم کے تمام کھلاڑی بال [...]
