Depository of News

بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

newsdepo.com · world

نئی دہلی( این این آئی) بھارت کے معروف فاسٹ بولر محمد شامی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ محمد شامی نے اپنے ٹیسٹ ڈیبیو کے 13سال مکمل ہونے پر انسٹاگرام کے ذریعے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔36سالہ محمد شامی نے نومبر 2013ء میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا۔ اپنے پہلے [...]

Read full article →