اقوام متحدہ امن مشنز کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے 6 نکاتی اصلاحاتی فارمولا فراہم کرے پاکستان
اسلام آباد( این این آئی)پاکستان نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ مالی مشکلات اور اخراجات میں کمی کے اقدامات کو اپنے امن مشنز کو کمزور کرنے کی اجازت نہ دے۔ پاکستان کا اقوام متحدہ سے امن مشنز کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے 6 نکاتی اصلاحاتی فارمولا فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ [...]
