ایران میں پولیس سٹیشن پر حملے کے الزام میں بلوچ علیحدگی پسند کو پھانسی دے دی گئی
تہران(ویب ڈیسک)ایران میں اسرائیل کیلیے جاسوسی کے الزام میں پھانسی دیدی گئی۔ایران نے پولیس اسٹیشن پر مہلک حملے میں ملوث ہونے کے الزام میں سزا یافتہ بلوچ شہری محمد عارف شاہ بخش کو پھانسی دے دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایرانی عدلیہ کی ویب سائٹ میزان آن لائن نے بتایا کہ محمد [...]
