Depository of News

پاک امریکہ شکاگو چیمبر کے صدر نوید انور’ نائب صدر عامر حنیف کی پیرس آمد

newsdepo.com · world

پیرس (بیور رپورٹ) پاکستان امریکن شکاگو چیمبر آف کامرس کے صدر نوید انور اور نائب صدر عامر حنیف کی پیرس آمد۔پاکستان امریکن شکاگو چیمبر آف کامرس کی اعلی سطحی قیادت فرانس کے اہم دورے پر پیرس پہنچ گئی ہے۔ وفد میں چیمبر کے صدر نوید انور اور نائب صدر عامر حنیف شامل ہیں۔پیرس ائیرپورٹ آمد [...]

Read full article →