اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ ماہ 1930 مقدمات کے فیصلے کیے
اسلام آباد( این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں گزشتہ ماہ 10 سنگل اور 5 ڈویژن بینچز میں نمٹائے گئے کیسز کا ڈیٹا جاری کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے اکتوبر میں 1930 مقدمات کے فیصلے کیے، جسٹس شاہ رخ ارجمند 364 مقدمات نمٹا کر سرِ فہرست رہے۔جسٹس شاہ رخ ارجمند مسلسل دوسرے [...]
