پاکستانی خلا باز رواں سال چین کے ‘شینژو-24’ خلائی مشن میں شامل ہوگا
بیجنگ(آئی این پی )پاکستان اور چین کے درمیان خلائی شعبے میں تعاون کے تحت ایک پاکستانی خلا باز رواں سال چین کے خلائی اسٹیشن جانے والے مشن شینزو 24 میں شامل ہوگا۔ اس مشن کے ذریعے پہلی مرتبہ کسی غیر ملکی خلا باز کو چین کے انسانی خلائی پروگرام کے تحت خلائی اسٹیشن جانے کا [...]
