Depository of News

بلاول بھٹو نے اذان کی آواز سنتے ہی تقریر روک دی، ویڈیو وائرل

newsdepo.com · world

کراچی (آئی این پی )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے آذان کی آواز سنتے ہی اپنی تقریر روک دی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔چیئرمین پی پی لاڑکانہ میں تقریب سے خطاب کررہے تھے اس دوران آذان شروع ہوگئی اور انہوں نے آذان کے احترام میں تقریر روک دی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ [...]

Read full article →