Depository of News

بھارت میں ویزہ پر رہتی ہوں بھتہ خوری کیس میں نورا فتحی کا بیان

newsdepo.com · world

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ میں کام کرنے والی مراکشی نژاد کینیڈین فنکارہ نورا فتحی نے 200 کروڑ کیس میں عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بھارت میں ورک ویزا پر مقیم ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ نورا فتحی جمعے کے روز 200 کروڑ روپے کے بھتہ خوری کیس کے سلسلے میں دہلی کی روز ایونیو [...]

Read full article →