یاد رکھا جائے ہر طاقت فانی ہے ، قبولیت ہو یا مقبولیت ، سب عارضی ہے:سعد رفیق
لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مسائل ، مطالبات اور احتجاجوں کو گفت و شنید کی بجائے محض طاقت کا استعمال کر کے حل کرنے کی سوچ قوم کو ہمیشہ مہنگی پڑی ہے ،یاد رکھا جائے کہ ہر طاقت فانی ہے ، قبولیت ہو [...]
