اسلام آباد ‘ مقررہ مقدار سے کم فیول فراہم کرنے پر 6 پیٹرول پمپ سیل
اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مقررہ مقدار سے کم پیٹرول اور ڈیزل فراہم کرنے پر 40 سے زائد نوزلز اور 6 پیٹرول پمپس سیل کر دئیے گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے اعلامیے کے مطابق اسلام آباد بھر میں پیٹرول پمپس کی انسپکشن کا سلسلہ جاری ہے، جس کے دوران پیٹرول اور ڈیزل [...]
