لاہور،انسداد پولیو مہم جاری، 21لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلا دیئے گئے
لاہور (انی این آئی) لاہور میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا پہلا کیچ اپ روز جاری ہے، ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی زیر صدارت اجلاس میں پانچ روزہ مہم کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز عبداللہ خان، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر آصف ارباب خان، [...]
