افغانستان ‘ پولیو کے 50 کیسز سامنے آ گئے، وائرس کی پاکستان منتقلی میں اضافہ
اسلام آباد( این این آئی)افغانستان میں پولیو کے 50 کیسز سامنے آنے کے بعد وائرس کی پاکستان منتقلی میں اضافہ ہوا ہے۔حکام کے مطابق پاکستان میں 2 ماہ کے دوران سامنے آنے والے 40 سے 50 فیصد پولیو کیسز کا تعلق افغانستان سے نکلا ہے۔پاکستان سے بے دخل افغان شہریوں کی غیر قانونی راستوں سے [...]
