پاکستان ایشن ٹیم اسکوائش چیمین 10 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان نے ایشین ٹیم سکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، فائنل میں جنوبی کوریا کو شکست دے دی۔فیصلہ کن مقابلے میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو صفر کے مقابلے میں دو میچز سے شکست دی۔فائنل کے دونوں سنگلز مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑیوں نے کامیابی حاصل کی۔مزید برآں نور زمان اور عاصم خان [...]
