Depository of News

چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیوارات قیمتی اشیاء سے محروم

newsdepo.com · world

لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے طلائی زیورات موبائل فون موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا تفصیلات کے مطابق برکی میں بابر سے 2لاکھ روپے اور موبائل فون, بادامی باغ میں اکبر علی سے 2لاکھ 60ہزار روپے اور موبائل فون، نولکھا میں جاوید [...]

Read full article →