Depository of News

فیملی پنشن صرف بیوہ یا شوہر تک محدود کرنیکی پابندی غیر قانونی قرار

newsdepo.com · world

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے فیملی پنشن صرف بیوہ یا شوہر تک محدود کرنے کی پابندی غیر قانونی قرار دیتے ہوئے غیر شادی شدہ اور طلاق یافتہ بیٹیوں کو پنشن سے محروم کرنے کے احکامات کالعدم قرار دیدئیے۔جسٹس احسن رضا کاظمی نے سائلہ زاہدہ یاسمین سمیت تین بیٹیوں کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے 20 [...]

Read full article →