جنوبی وزیرستان میںبم ڈسپوزل اہلکار شہید’سکیورٹی فورسز کی ضلع بنوں میں کارروائی،4دہشت گرد جہنم واصل
پشاور(آئی این پی )خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں سکیورٹی فو رسز نے کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا۔ صوبے میں سکیورٹی فورسزکی عزم استحکام ویژن کے تحت فتنہ الخوارج کیخلاف موثر کارروائیاں جاری ہیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق ضلع بنوں میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ [...]
