اسحاق ڈار کا لیاقت بلوچ سے ٹیلی فونک رابطہ، 10نومبر کو مذاکرات کا آخری دور ہوگا
لاہور( این این آئی)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، دونوں رہنمائوں نے حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔نجی ٹی وی نے لیاقت بلوچ کے حوالے سے کہا کہ حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی سب کمیٹی کا اجلاس [...]
