Depository of News

امریکی تاریخ میں نیا باب، ڈیب ہالینڈ پہلی خاتون ریڈ انڈین گورنر منتخب

newsdepo.com · world

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے دوران ڈیموکریٹ امیدوار ڈیب ہالینڈ نے کامیابی حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔ وہ کسی امریکی ریاست کی گورنر منتخب ہونے والی پہلی مقامی امریکی خاتون بن گئی ہیں۔ انہوں نے ریپبلکن حریف گریگ ہل کو شکست دی۔ 65 سالہ ڈیب ہالینڈ کا تعلق لگونا پیوبلو قبیلے [...]

Read full article →