بشریٰ بی بی نے ذاتی خرچ پر ماہر ڈاکٹر سے علاج کروانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بشریٰ بی بی نے ذاتی خرچ پر ماہر ڈاکٹر سے علاج کی اجازت دینے کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔تفصیلات کے مطابق سابق خاتون اول کی جانب سے عدالت میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ فوری طور پر ماہر امراضِ چشم سے معائنہ ہونا ضروری ہے، ذاتی خرچ [...]
