Depository of News

پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کا شوہر سے خلع کیلئے فیملی کورٹ سے رجوع

newsdepo.com · world

لاہور(کورٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید نے شوہر سے علیحدگی کیلیے عدالت میں خلع کا دعوی دائر کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق صنم جاوید نے فیملی کورٹ میں وکیل خدیجہ صدیقی کے توسط سے خلع کی درخواست دائر کی ہے۔اپنی درخواست میں صنم جاوید نے لکھا کہ خاوند کے ساتھ ذہنی ہم [...]

Read full article →