زرعی صنعتی کیلئے بجلی کی اضافی کھپت پر ریلیف مزید کم کرنیکا فیصلہ
ملتان(کامرس رپورٹر) صنعتی اور زرعی صارفین کیلئے بجلی کی اضافی کھپت پر ریلیف مزید کم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نیپرا نے رعایتی پیکیج کے تحت فی یونٹ نرخ میں 2 روپے 32 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے نوٹیفکیشن کیلئے فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا۔ اضافی کھپت پر بجلی کا ریٹ 22 [...]
