دعوت و تبلیغ کا کام عام کام نہیں یہ انبیائے کرام کی میراث ہے علمائے کرام
رائے ونڈ( این این آئی)عالمی اجتماع کی مختلف نشستوں سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبیداللہ خورشید،بھائی فاروق،زبیرالحسن،مولانا احمد لاٹ اوردیگر علمائے کرام نے کہا کہ اسلام امن و آشتی والا دین ہے ،اسلام ایک مکمل ضاطہ حیات ہے ،آقائے کائنات ۖ کو پوری کائنات کیلئے مبعوث کیا گیا ہے،دین اسلام عین فطرت کے مطابق ہے ،جدید [...]
