Depository of News

روڈ دھلائی صفائی کیلئے پاکستان کا پہلا فل الیکٹرک سوئیپر ٹرک متعارف

newsdepo.com · world

لاہور( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے پہلے فل الیکٹرک سوئیپر ٹرک کا افتتاح کر دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹرک کا معائنہ کیا اور انہیں پہلے فل الیکٹرک سوئیپر منصوبے کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔لاہور رنگ روڈ پر الیکٹرک میکنیکل سوئیپر ٹرک کے ذریعے صفائی اور سڑک کی دھلائی [...]

Read full article →