حکومت مخالف بنانے والے خود انتشار کا شکار اختر مینگل بھی اپوزیشن قیادت سے نا خوش
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) اپوزیشن جماعتوں کے درمیان حکومت مخالف گرینڈ الائنس تشکیل دینے کی کوششیں ابھی ابتدائی مراحل میں ہیں، تاہم اتحاد کی تشکیل سے پہلے ہی اختلافات اور تحفظات سامنے آنے لگے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف، تحریک تحفظ آئین پاکستان اور جمعیت علمائے اسلام ف کے درمیان سیاسی رابطوں اور مولانا فضل الرحمن [...]
