Depository of News

آزاد کشمیر کے سابق صدر راجہ ذوالقرنین انتقال کر گئے

newsdepo.com · world

مظفرآباد(بیوروچیف) آ زاد جموں و کشمیر کے سابق صدر راجہ ذوالقرنین انتقال کر گئے، ان کی نماز جنازہ کل ضلع بھمبر میں ادا کی جائے گی۔آزاد کشمیر حکومت نے سابق صدر ریاست راجہ ذوالقرنین کے انتقال پر ایک روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔سوگ کے موقع پر کل سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا، [...]

Read full article →