اسرائیلی صدر کی آئزن کوٹ کو حکومت بنانے کی دعوت
تل ابیب ( ویب ڈیسک )اسرائیلی صدر نے آئزن کوٹ کو حکومت بنانے کی دعوت دے دی غزہ میں نسل کشی اور ایران جنگ چھیڑنے والئے نیتن یاہو حکومت بنانے کی دوڑ سے باہر ہو گئے ، واضح رہے کہ اسرائیل میں انتخابات کے دوران کوئی بھی پارٹی واضح اکثریت 61 سیٹیں حاصل نہیں کر [...]
