پنجاب میں کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی: عظمیٰ بخاری
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب واحد صوبہ ہے جو کرپشن کے خلاف محض باتیں نہیں کر رہا بلکہ عملی اقدامات اور مؤثر کارروائیاں بھی کر رہا ہے۔ اینٹی کرپشن پنجاب ایک شفاف ادارے کے طور پر کام کر رہا ہے جبکہ صوبے کے تمام [...]
