گوجرانوالہ ، ساہیوال کے دو حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ آج ہو گی
لاہور( این این آئی)پنجاب کے اضلاع گوجرانوالہ اور ساہیوال میں قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی کے ایک ، ایک حلقے میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ آج (اتوار) کے روز ہو گی جس کے لئے سکیورٹی سمیت تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ، این اے 97گوجرانوالہ 1اور پی پی 2023ساہیوال6میں ہونے والے ضمنی انتخاب [...]
