موٹروے Mـ2 پر بلکسر انٹرچینج کے قریب کار اور ٹرالر کے درمیان تصادم ، ایک شخص جاں بحق ، دو خواتین زخمی
چکوال(بیورو رپورٹ)موٹروے Mـ2 پر بلکسر انٹرچینج کے قریب کار اور بائیس ویلر ٹرالر کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو خواتین شدید زخمی ہو گئیں، کار میں سوار دو سالہ کمسن بچہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔ ریسکیو 1122 رائع کے مطابق محمد عقیل اپنی اہلیہ اور بچوں کے [...]
