سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا قائم کردہ ہومیو پیتھی پروگرام زوال کا شکار
گوجر خان( بیورو رپورٹ)پنجاب کے عوامی اور طبی حلقوں نے، بشمول ‘پاک ہومیو ایمپلائز ڈاکٹرز آرگنائزیشن (PHEDO)’ پنجاب ونگ، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے پرزور اپیل کی ہے کہ وہ پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں ہومیوپیتھی شعبہ کی بحالی اور تقرریوں کے لیے فوری اقدامات کریں۔تفصیلات [...]
