آئیسکو صارفین اب بجلی بلز اور ڈیمانڈ نوٹسز کی ادائیگی کیو آر کوڈ کے ذریعے بھی کر سکیں گے،چوہدری خالد محمود
اسلام آباد( پ ر)حکومت پاکستان اوروزارت توانائی پاور ڈویژن کے ویژن اور ہدایات پر پاکستان کے پاور سیکٹر میں ڈیجیٹلائزیشن، شفافیت اور صارفین کو بروقت، فوری اور جدید سہولیات کی فراہمی کے لیے اقدامات کا سلسلہ تسلسل سے جاری ہے۔ اسی سلسلے میں وفاقی وزیر توانائی پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری کے احکامات [...]
