راولپنڈی، منشیات کیخلاف کریک ڈان، لیڈی منشیات سپلائر سمیت 7 منشیات گرفتار
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایات پر راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف مثر کریک ڈان، لیڈی منشیات سپلائر سمیت 7 منشیات سپلائر گرفتار، ساڑھے 12 کلو سے زائد چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے لیڈی منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو300 گرام چرس برآمد کی، [...]
