سابق ملائیشین وزیراعظم نجیب رزاق کی 12.32
ملین ڈالرز جرمانے کی ادائیگی، گھر پر نظر بندی کا حکم کوالالمپور (این این آئی)ملائیشیا کے سابق وزیرِاعظم نجیب رزاق نے شاہی معافی کے تحت 12.32 ملین ڈالرز جرمانہ ادا کر دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نجیب رزاق کی جماعت نے جرمانے کی ادائیگی کی تصدیق کر دی۔کوالالمپور میں عدالت نے جرمانے کی ادائیگی [...]
