بجلی لائنوں کی منتقلی کا کام، 7، 10 اور 12 نومبر کو گوجرخان بازار بند رکھنے کا فیصلہ
گوجرخان ( بیورو رپورٹ)بجلی کی لائنوں کی منتقلی کا کام، 7، 10 اور 12 نومبر کو گوجرخان بازار بند رکھنے کا فیصلہ، انتظامیہ کی تاجروں سے تعاون کی اپیل گوجرخان شہر میں بجلی کی موجودہ لائنوں کو ختم کرنے اور نیٹ ورک کی منتقلی کے کام کے باعث 7، 10 اور 12 نومبر کو ہفتہ [...]
