اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے ٹرمینل پر بندر کی انٹری ‘ گھوم پھر کے واپس چلا گیا
اسلام آباد( این این آئی)اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے ٹرمینل میں بندر داخل ہوگیا اور کچھ دیر بعد گھوم پھر کر واپس چلا گیا، بندر کی موجودگی پر وائلڈ لائف کے عملے کو بھی طلب کیا گیا، جو اس کو پکڑنے کوشش کرتا رہا۔
