فہیم عباس کی بھائی سید علی رضا شاہ کی مبینہ غیر قانونی حراست کے خلاف سیشن کورٹ چکوال میں درخواست دائر
چکوال(بیورو رپورٹ)تلہ گنگ کے رہائشی فہیم عباس ولد فصاحت حسین شاہ نے اپنے بھائی سید علی رضا شاہ کی مبینہ غیر قانونی حراست کے خلاف سیشن کورٹ چکوال میں دفعہ 491 ضابطہ فوجداری کے تحت درخواست دائر کی،جس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محترمہ فرزانہ شہزاد خان نے کی۔عدالت نے معاملے کا نوٹس [...]
