وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان کی ملاقات
گلگت ( بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین سے پاکستان میں تعینات کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے کینیڈین حکومت کا تعاون قابلِ تحسین ہے۔ گلگت بلتستان جغرافیائی اعتبار [...]
