Depository of News

چکوال،شراب فروش قاصد کے قبضہ سے 330 لیٹر شراب،جعلی سٹکرز اور استعمال گاڑی بر آمد، مقدمہ درج

newsdepo.com · world

چکوال(بیورو رپورٹ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق آئی جی پنجاب پولیس عبدالکریم کے احکامات پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال محمد عاصم (PSP)کی زیر نگرانی، ایس ایچ او تھانہ سٹی چکوال انسپکٹر سید عاطف رضا، سب انسپکٹر حاجرہ بی بی کی ٹیم کے ہمراہ کاروائی۔ شراب فروش قاصد حسین ولد محمد نواز کے [...]

Read full article →